چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم

چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم    پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چھٹی سے دسویں کلاس تک کے طلبہ کی درسی کتابیں ختم کر کے انہیں کمپیوٹر ٹبلٹس دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود …

Continue reading ‘چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم’ »