پی ایچ اے: 450سیٹوں کیلئے 8ہزاردرخواستیں موصول

پی ایچ اے: 450سیٹوں کیلئے 8ہزاردرخواستیں موصول جس امیدوارنے سفارش کروائی اسے نااہل قراردے دیا جائے گا:توفیق بٹ پی ایچ اے میں 450 سیٹوں پربھرتی کیلئے 8ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں، گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) آج درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے اور امکان ہے کہ درخواستوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرجائے گی۔ تفصیلات …

Continue reading ‘پی ایچ اے: 450سیٹوں کیلئے 8ہزاردرخواستیں موصول’ »