پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے رضاکارفورس کی تیاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے رضاکارفورس کی تیاری وزیر تعلیم و کھیل پنجاب رانا مشہود کہتے ہیں کہ  صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنےکے لئے 3 لاکھ رضاکاروں پر مشتمل خصوصی  فورس تشکیل دی جارہی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرتعلیم و کھیل پنجاب …

Continue reading ‘پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے رضاکارفورس کی تیاری’ »