وفاقی ملازمین کیلئے پلاٹوں کی ممبرشپ اسکیم کھولنے کا فیصلہ

وفاقی ملازمین کیلئے پلاٹوں کی ممبرشپ اسکیم کھولنے کا فیصلہ  وفاقی سرکاری ملازمین کے دباؤ پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پلاٹوں کی ممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کھولنے کافیصلہ کیاہے تاہم سمری وزیراعظم سے باضابطہ منظوری کیلیے وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کوبھجوادی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کی پہلے ہی منظوری دے …

Continue reading ‘وفاقی ملازمین کیلئے پلاٹوں کی ممبرشپ اسکیم کھولنے کا فیصلہ’ »