وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب سکول ریفارمزروڈ میپ کا جائزہ اجلاس

اکتوبر تک 40 لاکھ بچوں کا سکولوں میں داخلے کا ہدف پورا کیا جائے گا معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے صوبے میں ایک لاکھ 40 ہزار اساتذہ کو میرٹ پر بھرتی کیا گیا ہے وسائل کے درست اور بروقت استعمال کو یقینی بنانے کیلئے استعدادکار میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے وزیراعلیٰ کا اجلاس سے …

Continue reading ‘وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب سکول ریفارمزروڈ میپ کا جائزہ اجلاس’ »