وزیراعظم نے دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دیدی وزیراعظم نوازشریف نے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبررساں ادارے کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج …

Continue reading ‘وزیراعظم نے دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دیدی’ »