میرپورخاص میں 200 پولیس اہلکاروں کی خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف

میرپورخاص میں 200 پولیس اہلکاروں کی خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر پیسے لے کر 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو بھرتی کیا گیا ہے جبکہ بھرتیوں کے لیے کسی بھی مروجہ قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی نہیںکی گئی، نہ تو تحریری ٹیسٹ ہوا اور نہ ہی کوئی فٹنس …

Continue reading ‘میرپورخاص میں 200 پولیس اہلکاروں کی خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف’ »