مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا 3 سال میں معیشت کو درپیش خطرات ٹل چکے ہیں۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور اکنامک انڈیکیٹر ہماری …

Continue reading ‘مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ’ »