سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد

سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد حکومت سندھ نے محکمہ پولیس کے افسران کے  تبادلوں پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اعلان کیا کہ پولیس افسران کو ایک سال سے پہلے علاقے سے تبدیل نہیں کیا جائے …

Continue reading ‘سندھ میں پولیس افسران کے تبادلوں پر پابندی عائد’ »