سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید …

Continue reading ‘سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ’ »