سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کا کام روک دیا گیا

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کا کام روک دیا گیا صوبائی محکمہ تعلیم نے کراچی سمیت سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کی تیاری کا کام عارضی طورپرروک دیا ہے۔ اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کوتنخواہوں سے محروم اساتذہ کی تنخواہوں کے اجرا سے مشروط کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں ریفارم سپورٹ …

Continue reading ‘سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کا کام روک دیا گیا’ »