جیلوں میں ان پڑھ قیدیوں کو پرائمری تعلیم دینے کا فیصلہ، ٹیچرز بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

جیلوں میں ان پڑھ قیدیوں کو پرائمری تعلیم دینے کا فیصلہ، ٹیچرز بھرتی کیلئے درخواستیں طلب ٹیچرز کو بھرتی کے بعد راولپنڈی ریجن کی پانچوں جیلوں میں تعینات کیا جائے گا جو قیدیوں کو تعلیم دیں گے ، ان اقدامات کا مقصد جرائم کر نے والے قیدیوں کو اچھا انسان بنا کر باہر بھیجنا ہے …

Continue reading ‘جیلوں میں ان پڑھ قیدیوں کو پرائمری تعلیم دینے کا فیصلہ، ٹیچرز بھرتی کیلئے درخواستیں طلب’ »