ایجوکیٹرز کی لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ‘امیدوار رل گئے

ایجوکیٹرز کی لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ‘امیدوار رل گئے لسٹیں محکمہ تعلیم  کے کلرکوں نے تیار کیں ‘ میرٹ کو مذاق بنا دیا گیا ‘متاثرین ایجوکیٹرز کی بھرتی کے ہزاروں امیدوار دن بھر لسٹ میں اپنا نام تلاش کرنے کے لئے دھکے کھاتے رہے ۔ محکمہ تعلیم  کی طرف سے ای ڈی او آفس …

Continue reading ‘ایجوکیٹرز کی لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ‘امیدوار رل گئے’ »