انسداد دہشت گردی فورس کا پہلا دستہ تیار

انسداد دہشت گردی فورس کا پہلا دستہ تیار پاک فوج کے ماسٹر ٹرینرز سے تربیت پانے والا انسداد دہشت گردی فورس کا پہلا دستہ تیار ہو گیا۔ جوانوں نے فرضی شہر بسا کر دہشت گردوں پر قابو پانے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیراعظم ، آرمی چیف ، وزیراعلیٰ پنجاب اور …

Continue reading ‘انسداد دہشت گردی فورس کا پہلا دستہ تیار’ »