اساتذہ کے دوران تدریس موبائل فون سننے پر پابندی

اساتذہ کے دوران تدریس موبائل فون سننے پر پابندی ای ڈی اوز سمیت محکمہ تعلیم کے افسران کو سکولوں میں مو با ئل کا استعما ل روکنے کیلئے چھا پے مارنے اور خلاف ورزی پرہیڈماسٹراورہیڈمسٹریس کیخلاف کارروائی کی ہدایت اساتذہ آتے ہی اپنے مو بائل فون سکول سربراہ کو جمع کروا ئیں گے اور چھٹی …

Continue reading ‘اساتذہ کے دوران تدریس موبائل فون سننے پر پابندی’ »