SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

چیف منسٹر پنجاب اپنا روزگار گرین کیب سکیم‘‘ کے تحت پولیس لائنز میں مرو وخواتین کے لئے ڈرائیونگ تھیوری اور پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹریننگ کے خصوصی کورس کا آغاز

چیف منسٹر پنجاب اپنا روزگار گرین کیب سکیم‘‘ کے تحت پولیس لائنز میں مرو وخواتین کے لئے ڈرائیونگ تھیوری اور پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹریننگ کے خصوصی کورس کا آغاز

چیف منسٹر پنجاب اپنا روزگار گرین کیب سکیم‘‘ کے تحت پولیس لائنز میں مرو وخواتین کے لئے ڈرائیونگ تھیوری اور پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹریننگ کے خصوصی کورس کا آغاز کر دیا گیا

’’چیف منسٹر پنجاب اپنا روزگار گرین کیب سکیم‘‘ کے تحت پولیس لائنز میں مرو وخواتین کے لئے ڈرائیونگ تھیوری اور پریکٹیکل ڈرائیونگ ٹریننگ کے خصوصی کورس کا آغاز کر دیا گیا کل پندرہ کورس ہیں ہر کورس دو ہفتے جاری رہے گا ایک کورس میں ایک سو چالیس مر د وخواتین شامل ہیں چار وارڈنز پر مشتمل تجربہ کار خصوصی ٹیم اس کورس کو مکمل کروا رہی ہے ۔ چیف ٹریفک آفیسر شعیب خرم جانباز نے بتایا کہ ‘‘چیف منسٹر پنجاب اپنا روزگار گرین کیب سکیم’’ میں بذریعہ قرعہ اندازی ضلع راولپنڈی میں جن مر د وخواتین کی گاڑیاں نکلی ہیں ان کے لئے خصوصی کورس پولیس لائنز میں شروع کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>