SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

پنجاب میں بھی ہفتہ ، اتوار چھٹی کی سمری تیار، حتمی فیصلہ

پنجاب میں بھی ہفتہ ، اتوار چھٹی کی سمری تیار، حتمی فیصلہ

سرکاری اوقات کار صبح 8 سے 5 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 سے 4 بجے تک مقرر ہونگے

 

) سرکاری دفاتر، سکولوں سمیت تمام اداروں میں دو چھٹیاں کرنے کے لئے جنرل سروسز پنجاب نے سمری تیار کر لی ہے۔تاہم پنجاب میں وفاقی حکومت کی طرز پر ہفتہ ، اتوار کی چھٹی کے حوالے سے تیار کی جانے والی سمری کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب دیں گے۔سیکشن آفیسر جنرل سروسز نجیب اللہ خان کی طرف سے جاری ہونیوالے اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اوقات کار صبح 8 سے 5 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 8 سے 5 بجے تک مقرر ہونگے سمری کے مطابق جمعہ کا وقفہ 12:30 دن 2 بجے تک ہوگا اور 2 سے 4 بجے تک دفتری امور نمٹائے جائینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>