SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

ایجوکیٹرز کی لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ‘امیدوار رل گئے

ایجوکیٹرز کی لسٹوں میں غلطیوں کی بھرمار ‘امیدوار رل گئے

لسٹیں محکمہ تعلیم  کے کلرکوں نے تیار کیں ‘ میرٹ کو مذاق بنا دیا گیا ‘متاثرین

ایجوکیٹرز کی بھرتی کے ہزاروں امیدوار دن بھر لسٹ میں اپنا نام تلاش کرنے کے لئے دھکے کھاتے رہے ۔ محکمہ تعلیم  کی طرف سے ای ڈی او آفس میں لگائی گئیں لسٹوں میں بیشتر امیدواروں کے درخواست نمبر اور ڈائری نمبرکی بے شمار غلطیاں کی گئیں جس کی وجہ سے امیدواروں کا کہنا تھا کہ میرٹ میں دھاندلی کی بو آرہی ہے ۔ انہوں نے ڈی سی او سے مطالبہ کیا کہ نوٹس لیکر میرٹ کو یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>