SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے رضاکارفورس کی تیاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے رضاکارفورس کی تیاری

وزیر تعلیم و کھیل پنجاب رانا مشہود کہتے ہیں کہ  صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی سے نمٹنےکے لئے 3 لاکھ رضاکاروں پر مشتمل خصوصی  فورس تشکیل دی جارہی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرتعلیم و کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پہلے طالبان کی بات سنی پھر ضرب عضب آپریشن شروع کیا گیا لیکن دہشتگردی سے نمٹنا صرف حکومتوں کا کام نہیں، دہشتگردی کے خلاف قوم ایک جگہ اکٹھی ہے، سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہے۔

رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنایاجارہا ہے، دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے 3 لاکھ رضاکاروں پر مشتمل خصوصی فورس تشکیل دی جارہی ہے جو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کے خلاف کام کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>