SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

پنجاب پوليس ميں کنٹريکٹ پر بھرتی 2 ہزار 700ريٹائرڈ فوجی فارغ

پنجاب پوليس ميں کنٹريکٹ پر بھرتی 2 ہزار 700ريٹائرڈ فوجی فارغ

 پنجاب پوليس ميں 2 برس قبل کنٹريکٹ پر بھرتی کئے گئے  2 ہزار 700 ريٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو فارغ کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فارغ کئے گئے پولیس اہلکار لاہور پریس کلب کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے 2012 میں انہیں کنٹریکٹ پر پولیس میں بھرتی کیا تھا تاہم اب صوبائی حکومت نے مدت ملازمت میں توسیع کے بجائے انہیں فارغ کردیا ہے۔ احتجاج کے دوران سی سی پی لاہور نے  اہلکاروں کو مذاکرات کا پیغام بھجوایا تاہم انہوں نے ملازمت پر بحالی تک کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>