SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ارکان اسمبلی کو دس دس اساتذہ بھرتی کرانے کا کوٹہ دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ارکان اسمبلی کو دس دس اساتذہ بھرتی کرانے کا کوٹہ دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے اپنے پنجاب اسمبلی کے ارکان کو دس اساتذہ کو بھرتی کرانے کا کوٹہ دیدیا ہے۔پنجاب میں اس وقت 22ہزار کے قریب اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں اور ان خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے پہلے ہی درخواستیں طلب کررکھی ہیں ۔ پنجاب حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تمام بھرتیاں میرٹ پر کی جائینگی تاہم اب ان وزارت تعلیم پنجاب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس سے باقاعدہ ایک فارم تیار کیا گیا ہے دس فارم ہر ایم پی اے کو دیئے گئے جائینگے جو اپنے مسلم لیگی ورکروں کو اساتذہ کی آسامیوں پر بھرتی کرینگے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ تمام اساتذہ کو میرٹ پر اور اہلیت کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا لیکن حالیہ اقدامات سے واضح ہوتا ہے کہ شہباز شریف گورنمنٹ بھی میرٹ کی بجائے اقربا پروری فروغ دینے میں مصروف عمل ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>