SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں گھپلوں کا انکشاف

نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں گھپلوں کا انکشاف

نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں گھپلوں کا انکشاف

پنجاب ایمرجنسی سروس 1122 میں بھرتیوں کے لئے درخواستوں کی آخری تاریخ سے قبل بھی انٹرویو ہوگئے

نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں گھپلوں کا انکشاف پنجاب ایمرجنسی سروس 1122 میں بھرتیوں کے لئے درخواستوں کی آخری تاریخ سے قبل بھی انٹرویو ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ایس کے ذریعے پنجاب ریسکیو سروس 1122 میں مختلف پوسٹوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار دیا گیا جس میں درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2014 ء درج کی گئی لاکھوں امیدواروں نے بھرتی کیلئے درخواستیں جمع کرائیں اور رول نمبر سلپوں کا انتظار کرنے لگے تاہم جب این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر رول نمبر سلپیس کی بجائے انٹرویو کیلئے امیدواروں کی فہرست آئی اور شیڈول سامنے آیا تو پتہ چلا کہ ان آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے انٹرویو کی تاریخیں آٹھ سے سولہ دسمبر تک درج ہیں امیدواروں کا کہنا ہے کہ اس بات کی تحقیقات کی جائیں کہ آیا یہ این ٹی ایس کی غلطی ہے یا پھر بڑا گھپلا کیا گیا ہے۔

2 Comments

  1. The Ghaplaa is also been observed in NH&MP Recruitment when the candidates securing less than 50% (failed candidates) were called for interviews. By asking to some candidates they said they have given 20000 for increasing 1 number in final merit list and selection,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>