SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

لیپ ٹاپ وصول کرنے والے طالب علموں نے لیپ ٹاپ واپس کرنا شروع کردیے ہیں

لیپ ٹاپ وصول کرنے والے طالب علموں نے لیپ ٹاپ واپس کرنا شروع کردیے ہیں

ایچ ای سی کی طلباءکو قانونی کارروائی کی دھمکی کام کرگئی ہے جھوٹ بول کر لیپ ٹاپ وصول کرنے والے طالب علموں نے لیپ ٹاپ واپس کرنا شروع کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی 43 جامعات میں سے 29 کے طلبہ نے 413 لیپ ٹاپ واپس کردئیے۔ سب سے زیادہ بہاﺅالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان سے 57، یونیرسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی لاہور سے 45 این ای ڈی یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیوورسٹی بہاولپور سے 28، جامشور یونیورسٹی سے 37 لیپ ٹاپ واپس ہوئے، ایچ ای سی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ باقی جامعات سے بھی جلد ہی لیپ ٹاپ واپس آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>