SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔

: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔

: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔

خیبرپختونخوا کےمحکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں پندرہ جنوری تک توسیع کا اعلان کیا ہے، پشاور کےکالج اوریونیورسٹی سولہ جنوری کوکھلیں گے، پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں بھی بارہ جنوری تک توسیع کردی گئے ہے، پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں چار جنوری تک چھٹیاں تھیں۔ یہ توسیع سیکورٹی خدشوں کی وجہ سے کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>