SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

وفاقی ملازمین کیلئے پلاٹوں کی ممبرشپ اسکیم کھولنے کا فیصلہ

وفاقی ملازمین کیلئے پلاٹوں کی ممبرشپ اسکیم کھولنے کا فیصلہ

 وفاقی سرکاری ملازمین کے دباؤ پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پلاٹوں کی ممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کھولنے کافیصلہ کیاہے تاہم سمری وزیراعظم سے باضابطہ منظوری کیلیے وزارت ہاؤسنگ اینڈورکس کوبھجوادی ہے۔

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بورڈممبرشپ رجسٹریشن اسکیم کی پہلے ہی منظوری دے چکاہے۔ اس وقت تک32 ہزار336 وفاقی ملازمین ممبرشپ لے چکے ہیںجن سے71کروڑ 53 لاکھ 45 ہزارروپے وصول کیے جاچکے ہیں۔ فاؤنڈیشن کی طرف سے بہارہ کہوسمیت دیگر جاری اسکیموں میں پہلے آؤپہلے پاؤکی بنیاد پر پلاٹ دیئے جائیں گے۔ اسکیم کی منظوری کے بعدنئے ممبران کو عمر کی بنیاد پر پلاٹ الاٹ کئے جائیںگے۔ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے بہارہ کہوہاؤسنگ اسکیم میں ترقیاتی کاموں کیلئے کنٹریکٹرکوڈیڑھ ارب روپے فراہم کردیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>