SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

مسقط آرمی میں بھرتی کیلئے درخواستیں پاکستان میں وصول

مسقط آرمی میں بھرتی کیلئے درخواستیں پاکستان میں وصول

مسقط آ رمی کے لےئے ہزاروں کی تعدا د میں درخواستیں مو صو ل ۔ عمر کی حد مقر ر کر نے پر کئی نوجوانوں کو ما یو سی کا سامنا ۔ ویز ا کے اجراء کے لےئے مسقط آرمی کیلئے وزارت داخلہ عمان نے22سال کی عمر کی حد مقرر کر دی ہے جسے کئی نوجوانوں کو مایوس ہوناپڑا مسقط آرمی میں بھر تی کے لےئے درخواستیں کمشنرآفس میں و صول کی جارہی ہیں تفصیلات کے مطابق عمان کے وزارت داخلہ نے مسقط آرمی میں بھرتی ہونے والوں کیلئے 22سال کے حدمقررکردی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں امید واروں نے اپنی درخواستیں جمع کر ادی ہیں ذرائع کے مطابق بھر تی کے لئے عمر کی جو حد مقرر کی گئی ہے یہ مسقط آ ف عمان کی وزارت داخلہ کی ویز ا پا لیسی کے قانون کا حصہ ہے عمانی وزارت داخلہ نے مسقط آ ف عمان میں بیرون ممالک سے آ نے والے افراد کی ملازمت کے لےئے 22سال یا اس سے اوپر کی حد مقرر کی ہے جس کے تحت کوئی بھی شخص جس کی عمر 22سا ل ہے وہ مسقط آ ف عمان میں ملازمت اختیار کر نے کے لےئے ویزا کے اجراء کا اہل ہوگا اور عمانی قا نو ن کے مطا بق با ہر ممالک سے آ نے والے افراد جنکی عمر 22سال سے کم ہے ان کو ویزا جاری نہیں کیا جا تا ہے جس کے پیش نظر مسقط کی آ رمی کے لےئے عمر کی یہ حد مقرر کی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>