SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

مریم نواز وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئرپرسن شپ سے مستعفی

مریم نواز وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئرپرسن شپ سے مستعفی

استعفیٰ کیبنٹ ڈویژن ، وزیراعظم ہاؤس کو ارسال،خدمت کیلئے عہدے کی ضرورت نہیں،مریم چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم مریم نواز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے استعفیٰ کیبنٹ ڈویژن کو بھی بھجوا دیا ہے۔

اسلام آباد\ مریم نواز کا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس کو مل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنے استعفے کے سلسلے میں وزیراعظم سے مشاورت بھی کی تھی جسے وزیراعظم نوازشریف اپنی وطن واپسی کے بعد منظور کریں گے۔دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ۔مجھے نوجوانوں کی خدمت کے لئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>