SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنا روزگار سکیم کی منظوری دیدی، آسان شرائط پر گاڑیاں دی جائینگی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنا روزگار سکیم کی منظوری دیدی، آسان شرائط پر گاڑیاں دی جائینگی

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے اپنا روزگار سکیم کی منظوری دے دی۔

رواں ماہ شروع ہونے والی خادم پنجاب اپنا روزگار سکیم کے تحت بے روزگار نوجوانوں کو آسان شرائط پر گاڑیاں دی جائیں گی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، انہیں باعزت روز گار دے کر بااختیار بنایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سکیم میں میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے پہلے کی طرح اپنا روزگار سکیم میں جنوبی پنجاب کا کوٹہ 10 فیصد زائد رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>