SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

Urdu Poems Mcqs

Urdu Poems Mcqs

اصناف نظم قاسم پبلشرز

اصناف نظم قاسم پبلشرز plate
اصناف نظم قاسم پبلشرز
اصناف نظم قاسم پبلشرز
اصناف نظم قاسم پبلشرز

اصناف نظم قاسم پبلشرز

اصناف نظم قاسم پبلشرز plate
اصناف نظم قاسم پبلشرز
اصناف نظم قاسم پبلشرز
اصناف نظم قاسم پبلشرز

مسدس حالی کا دوسرا نام کیا ہے

مدو جزر اسلام plate
عروج اسلام
زوال اسلام
اسلام نامہ

اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصوصن سب سے زیادہ لکھا؟

اسما عیل میرٹھی نے plate
اقبال نے
میر تقی میر نے
پطرس بخاری نے

اردو نثر میں اقبال کی پہلی تصنیف کا کیا نام ہے؟

علم الا قتصاد plate
ایران میں ما بعد طبیعات کا آغاز
اقتصادیات
اقبالیات

کون سی کتاب علامہ اقبال کی وفات کے بعد چھپی؟

ارمغان حجاز plate
بال جبریل
جاوید نامہ
ضرب کلیم

مزاحیہ شاعری کا امام کسے کہا جاتا ہے؟

اکبر الہ آبادی کو plate
پطرس بخاری کو
ناصر کاظمی کو
اسما عیل میرٹھی کو

سب سے پہلے ہندوستان کے کس ادیب کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا؟

رابندر ناتھ ٹیگور کو plate
رام چندر کو
پریم چندر کو
اقبال کو

مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟

لکھنوء plate
مراد آباد
دہلی
کلکتہ

مرثیے کے حوالے سے سب سے مشہور نام کون سا ہے؟

میر انیس plate
میر تقی میر
اقبال
جوش ملیح آبادی

 

مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟

داستان plate
ڈرامہ
غزل
ناول

شہر آشوب کس قسم کی تصنیف ہے؟

معاشرتی بد حالی plate
قومی ترقی
المیہ و رزمیہ
فراق و ہجر

شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتاءیں؟

ظفر علی خان plate
اقبال
جاوید اقبال
علامہ شبلی نعمانی

کس شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کر تا ہے؟

مقطع plate
مطلع
مطلع ثانی
درمیانی شعر میں

مطلع میں شاعر کس بات کی پابندی کرتا ہے؟

ردیف plate
قافیہ
تخلص
تعداد شعر

اردو زبان کا پہلا چھاپہ کھانہ کس شہر میں بنایا گیا؟

کلکتہ plate
ممبی ء
لاہور
دہلی

اردو کے پہلے شاعر کون سے ہیں؟

امیر خسرو plate
خوشحال خان خٹک
داغ دہلوی
قلی قطب شاہ

اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون سا تھا؟

قلی قطب شاہ plate
میر تقی میر
اقبال
غالب

سب سے پہلا غزل گو شاعر کون سا تھا؟

ولی دکنی plate
غالب
ناصر کاظمی
ملا وجہی

اردو شاعری کے بنیادی پیراءے اظہار کا نام کیا ہے؟

مثنوی plate
داستان
غزل
رباعی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>