SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

Urdu Mcqs Test

Urdu Mcqs Test

اردو کا لفظی مطلب کیا ہے؟

لشکر plate
میدان جنگ
ریختہ
تختی

فارسی کس علاقے کی مادری زبان ہے؟

ایران plate
افغانستان
عراق
یونان

ہندوی کس زبان کو کہتے ہیں

اردو plate
سنسکرت
سندھی
پنجابی

ریختہ کا لفظی مطلب کیا ہے؟

ایجاد کرنا plate
جنگ
لشکر
ابتداء

اردو کا پہلا رسالہ کس صوفی بزرگ نے تحریر کیا؟

بابا فرید الدین گنج شکر plate
خواجہ نظام الدیں اولیا
جہانگیر اشرف سمنانی
بابا بلھے شاہ

اردونثر کی بہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

سب رس plate
قصہ چہار درویش
دہ مجلس
باغ و بہار

باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟

تو طرز مرصع plate
سب رس
طوطا کہانی
گل بکاءولی

باقاعدہ اردو نثر کا آغاز کس کالج کے قیام کے بعد شروع ہوا؟

فورٹ ولیم کالج plate
علی گڑھ کالج
اسلامیہ کالج
سول لاءنز کالج

اردو ہندی تنازع کب شروع ہوا؟

1857 plate
1863
1867
1871

اردو ہندی تنازعہ کا آغاز کس شہر سے ہوا؟

بنارس plate
کلکتہ
دہلی
آگرہ

اردو ہندی تنازعہ کے وقت بنارس کے کمشنر کون تھے؟

ولیم ہیگلے plate
لارڈمیو
لارڈ پن
لارڈماءونٹ

آثارالصنادیداور رسالہ اسباب بغاوت ہندکس کی کتابیں ہیں؟

سر سید plate
محمد
علامہ اقبال
مولانا حالی

حیات جاوید کس کی تصنیف ہے؟

الظاف حسین حالی plate
سر سید
مولانا شبلی نعمانی
علامہ اقبال

سنحندان فارس کس کی تصنیف ہے؟

محمد حسین آزاد plate
ڈپٹی نذیراحمد
منشی پریم چند
کرشن چندر

دل، دریا، سمندر کسی کی تحریر ہے؟

واصف علی plate
فیض احمد فیض
علامہ اقبال
احمدندیم قاسمی

انگریزوں نے اردو زبان کے فروغ کے لءے کون سا کالج قاءم ہوا؟

فورٹ ولیم کالج plate
علی گڑھ کالج
ایم اے او کالج
کلکتہ کالج

دنیا کی سب سے بڑی زبان کون سی ہے؟

چینی plate
اردو
ہندی
انگریزی

دنیا کی تیسری بڑی زبان کونسی ہے؟

اردو plate
انگریزی
فارسی
عربی

اردو زبان کی ابتداء وارتقاء میں سب سے زیادہ حصہ کس کا ہے؟

مسلمانوں کا plate
انگریزوں کا
ہندوءوں کا
تمام

اردو کا پہلا شاعر کسے کہنے ہیں؟

امیر خسرو plate
میر تقی میر
ولی دکنی
قلی قطب شاہ

ولی کس زبان کا لفظ ہے؟

ہندوی plate
دکنی
فارسی
عربی

اردو شاعری کی تاریخ کے تیسرے دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے؟

مرزا غالب plate
جرءات
مصحفی
آتش

غالب کے ہم عصروں میں کس کا موازنہ غالب سے کیا جاتا ہے؟

ذوق plate
مومن
انشاء
میر درد

غالب سے پہلے بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے دربار سے کون سا شاعر وابستہ تھا؟

ابراہیم ذوق plate
مصحفی
انشاء
میر درد

مثنوی گلزار نسیم کس کی مثنوی ہے؟

دیا شنکر نسیم plate
میر حسن
میر انیس
میر تقی میر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>