SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

Urdu Idioms Mcqs

Urdu Idioms Mcqs

بے نقطہ گالیاں دینا سے کیا مراد ہے؟

فحش گالیاں دینا plate
محض گالیاں دینا
ناراضگی کا اظہار کرنا
برا بھلا کہنا

پیٹ سے پائوں نکالنا سے کیا مراد ہے؟

سبھی آپشن plate
بدراہ ہونا
چھپے ہوئے عیب نکالنا
پر پُر نکالنا

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

دونوں آپشن plate
جان بوجھ کر انجان بننا
غفلت برتنا
ان میں سےکوئی نہیں

زخم پر مشک چھڑکنا سے کیا مراد ہے؟

سبھی آپشن plate
تکلیف دینا
ستائے ہوئے کو ستانا
کسی کو نقصان دینا

زعفران کا کھیت دیکھنا سے کیا مراد ہے

اچھے ماحول میں ہونا plate
بہت ہنسنا
خوش ہونا
ناراض ہونا

زیست بھاری کرنا سے کیا مراد ہے؟

دونوں آپشن plate
اولوں کی بارش
اولوں سے پہنچا ہوا نقصان
ان میں سے کوئی نہیں

ژرف نگاہ سے کیا مراد ہے؟

گہری نظر والا جو کسی معاملے کی تہہ تک پہنچ جائے plate
کم نظروالا
تیز نظر والا
ان میں سے کوئی نہیں

اشرفیاں لٹیں، کوئلوں پر مہر سے کیا مراد ہے؟

بے جا اسراف plate
بے سود کام کرنے
الٹے کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں

اونٹ رے اونٹ،تیری کون سی کل سیدھی سے کیا مراد ہے؟

دغا باز اور قریبی آدمی کو کہتے ہیں plate
بھدے آدمی کو کہتے ہیں
بے وقوف آدمی کو کہتے ہیں
جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں

جون پور کا قاضی سے کیا مراد ہے؟

بے وقوف آدمی plate
لالچی
ایماندار قاضی
ان میں سے کوئی نہیں

چار آنینہ سے کیا مراد ہے؟

زرہ بکتر plate
حیران ہونا
سامنا ہونا
سامنا کرنا

چار ہاتھ اچھلنا سے کیا مراد ہے؟

دونوں آپشن plate
بہت بے چین ہونا
اضطرابی کیفیت
ان میں سے کوئی نہیں

چاند کھجلانا سے کیا مراد ہے؟

دھوپ کھانے کو دل چاہنا plate
بہت گرمی ہونا
چاندنی رات
چاند کا دیر سے نکلنا

چاندی کا جوتا سر پر سے کیا مراد ہے؟

روپیہ دینے پر کام نکلتا ہے plate
جلا کر راکھ کرنا
چاندی کا بنا ہوا ہونا
چاندی کے تاروں سے بنے ہوئے جوتے

چاہ خس پوش سے کیا مراد ہے؟

دونون آپشن plate
مکرو فریب
وہ کنواں جسے چھپانے کے لیے گھاس سے ڈھانپ دیا گیا ہو
ان میں سے کوئی نہیں

ضیق میں آنا سے کیا مراد ہے؟

سبھی آپشن plate
مشکل میں آنا
عاجز آنا
تنگ ہونا

طالع آزما سے کیا مراد ہے؟

دونوں آپشن plate
نصیب آزمانے والا
ابن الوقت
ان میں سے کوئی نہیں

طفرائے امتیاز سے کیا مراد ہے؟

دونوں آپشن plate
بزرگی کی نشانی
منفرد صفت
ان میں سے کوئی نہیں

انڈے کا شہزادہ سے کیا مراد ہے؟

سبھی آپشن plate
وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلا ہو
ناتجربہ کار
نا واقف

ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

جس کا کام اسی کو ساجے اور کرے تو ٹھینگا باجے plate
جس کا کام اسی کو ساجے
جس کا کام اس کو ساجے
ان میں سے کوئی نہیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>