SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

کمپیوٹر ائزڈ نظام میں‌خرابی متعدد محکموں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم

کمپیوٹر ائزڈ نظام میں‌خرابی متعدد محکموں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم

کمپیوٹرائزڈ نظام میں خرابی کے باعث مانیٹرنگ سمیت متعدد سرکاری محکموں کے ملازمین رواں ماہ کی جزوی اور مکمل تنخواہوں سے تاحال محروم ہیں جنہیں مہنگائی کی حالیہ لہر کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اکاؤنٹس آفس کی طرف سے افسران و ملازمین کی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹس میں بھجوائی گئیں لیکن کئی ملازمین کی جزوی یا مکمل تنخواہیں سسٹم کی خرابی کے باعث متعلقہ بینکوں کے اکاؤنٹس میں منتقل نہ ہو سکیں ۔تاحال خرابی دور نہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ ملازمین بینکوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں ۔ متاثرہ ملازمین نے حکام سے فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>