SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان

عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ، عید کی چھٹیوں کے دوران بجلی اور سی این جی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر چھ، سات اور آٹھ اکتوبر کو چھٹی ہوگی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی عید کی چھٹیوں کے دوران سی این جی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رواں ہفتے جمعرات سے آئندہ ہفتے منگل تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی ، عید کی چھٹیوں کے دوران سی این جی سٹیشنز بھی کھلے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>