SS HEADMASTER/HEADMISTRESS JOBS IN PUNJAB 2015 output_ehG634 CTI JOBS IN PUNJAB cti jOBS

دنیا کی بہترین ائیرلائنز میں آسامیاں دستیاب،نوجوانوں کے لئے سنہری موقع

دنیا کی بہترین ائیرلائنز میں آسامیاں دستیاب،نوجوانوں کے لئے سنہری موقع

متحدہ عرب امارات کی دو بڑی ائیرلائنیں ایمریٹس اور اتحاد اکتوبر کے ماہ سے نئی بھرتیوں کا آغاز کر رہی ہیں۔ اتحاد ائیرلائن اپنے کیبن کریو کی بھرتی پانچ ممالک کے 12 مختلف شہروں میں کرے گی۔ یہ ممالک اٹلی، جرمنی، جاپان، مراکش اور تنزانیہ ہیں۔ 
ابوظہبی میں اکتوبر کی یکم، 8، 15، 22، اور 29 تاریخ کو بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ اکتوبر کی 13 اور 27 تاریخ کو فوڈ اینڈ بیوریج منیجرز اور فلائٹ شیف کی بھرتیاں ہوں گی۔ اسی طرح ایمرٹس ائیرلائن ٹورنٹو، وینکوور، بیونس آئرس، میلبورن اور برسبین سمیت کئی شہروں میں امیدواروں کا انتخاب کرے گی۔ کچھ ملازمتوں کیلئے امیدوار واک ان انٹرویو میں جا سکتے ہیں جبکہ باقی کیلئے رجسٹریشن کے بعد امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر کے بلایا جائے گا۔ مزید تفصیلات کیلئے متعلقہ ائیرلائنوں کی ویب سائٹوں سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>